Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَأَلَ النَّاسَ أَمْوَالَهُمْ تَكَثُّرًا فَإِنَّمَا يَسْأَلُ جمرا. فليستقل أَو ليستكثر» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “He who begs the property of others to increase his own is asking only for live coals,* so let him ask little or much.” Muslim transmitted it. * A reference incurring some of the punishment of hell.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص لوگوں سے اپنا مال بڑھانے کے لیے مانگتا ہے وہ دراصل آگ کے انگارے مانگ رہا ہے، پس چاہے کم مانگے یا زیادہ۔ (مسلم)
