Arabic (Original)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ: «لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لأكلتها»
English Translation
Hadrat Anas told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came upon a date on the road and said, “Were it not that I fear it may be part of the sadaqa I would eat it.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا راستے میں ایک کھجور پر گزر ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ہے تو میں اسے کھا لیتا۔ (بخاری و مسلم)
