Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم فِي الْعَمَل: «فِي كُلِّ عَشْرَةِ أَزُقٍّ زِقٌّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: فِي إِسْنَادِهِ مَقَالٌ وَلَا يَصِحُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْبَاب كثير شَيْء
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying regarding honey, “A skin is payable on every ten.” Tirmidhi transmitted it, saying its isnad is criticised and that little on this subject is soundly reported from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شہد کے بارے میں ارشاد فرمایا: ہر دس مشکوں میں سے ایک مشک (بطور زکوٰۃ) ہے۔ ترمذی نے اسے روایت کیا اور فرمایا کہ اس کی سند میں کلام ہے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس باب میں زیادہ صحیح روایت ثابت نہیں۔
