Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَيْفَ أَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ تَعْنِي فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ قَالَ: " قُولِي: السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَيَرْحَمُ اللَّهُ الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ للاحقون ". رَوَاهُ مُسلم
English Translation
She said she asked God’s messenger what she should say, i.e. when visiting graves, and he told her to say, “Peace be upon the inhabitants of the abodes, believers and Muslims, and God show mercy to those of us who go before and those who go later. If God will we shall join you." Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! قبروں کی زیارت کے وقت کیا کہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: کہو: مؤمنوں اور مسلمانوں کے گھروں والوں پر سلام ہو، اللہ ہم میں سے آگے جانے والوں اور بعد میں آنے والوں پر رحم فرمائے، اور ان شاء اللہ ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں۔ (مسلم)
