Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: لَمَّا جَاءَ نَعْيُ جَعْفَرٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: صانعوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَقَدْ أَتَاهُمْ مَا يَشْغَلُهُمْ) رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
‘Abdallah b. Ja'far told that when the news of Ja'far’s death came the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Prepare food for Ja'far’s family, for they have heard something which takes up their whole attention.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا بناؤ کیونکہ ان کے پاس ایسی خبر آئی ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے (یعنی وہ خود کھانا بنانے کی حالت میں نہیں)۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ)
