Arabic (Original)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: شَهِدْنَا بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُدْفَنُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ عَلَى الْقَبْرِ فَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَدْمَعَانِ فَقَالَ: " هَلْ فِيكُمْ مَنْ أَحَدٍ لَمْ يُقَارِفِ اللَّيْلَةَ؟ . فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ: أَنَا. قَالَ: فَانْزِلْ فِي قَبْرِهَا فَنَزَلَ فِي قبرها ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Anas said:I was present when the daughter of God’s messenger was being buried. He was sitting beside the grave and I saw his eyes shedding tears. He then asked, “Is there any of you who did not have sexual intercourse last night?” Abu Hadrat Talha replied that he had not, so he told him to go down into her grave, and he did so. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ کی صاحبزادی (حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کے دفن میں حاضر تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قبر کے پاس بیٹھے تھے، میں نے دیکھا کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جس نے آج رات گناہ نہ کیا ہو؟ حضرت ابو حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: میں (نے نہیں کیا)۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم قبر میں اترو۔ تو وہ قبر میں اترے۔ (بخاری)
