Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِيَابَهُ فَتَخْلُصَ إِلَى جِلْدِهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يجلس على قبر» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “It is better that one of you should sit on live coals which burn his clothing and come in contact with his skin than that he should sit on a grave.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی انگارے پر بیٹھ جائے جو اس کے کپڑے جلا دے اور جلد تک پہنچ جائے، یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ قبر پر بیٹھے۔ (مسلم)
