Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا بِالْقِيَامِ فِي الْجَنَازَةِ ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَمَرَنَا بِالْجُلُوسِ. رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat ‘Ali said that God’s messenger had told them to stand at a funeral, but later he sat and ordered them to sit. Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم دیا تھا، پھر بعد میں خود بیٹھ گئے اور ہمیں بیٹھنے کا حکم دیا۔ (احمد)
