Arabic (Original)
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ وَأَهْلُ الْحَدِيثِ كَأَنَّهُمْ يَرَوْنَهُ مُرْسَلًا
English Translation
Hadrat Zuhri said that Salim reported his father as saying, “I saw God’s messenger, Hadrat Abu Bakr and ‘Umar walking in front of the bier.” Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it, and Tirmidhi said the traditionists seem to consider it is in mursat form.
Urdu Translation
حضرت زہری، سالم سے، وہ اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا۔ (احمد، ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ۔ ترمذی نے فرمایا کہ محدثین اسے مرسل سمجھتے ہیں)
