Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَغَالَوْا فِي الْكَفَنِ فَإِنَّهُ يُسْلَبُ سَلْبًا سَرِيعًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
'All reported God’s messenger as saying 'Do not be extravagant in shrouding, for it will quickly be decayed." Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کفن میں مہنگائی نہ کرو کیونکہ وہ جلدی پرانا ہو جاتا ہے۔ (ابو داؤد)
