Arabic (Original)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَرِيضَ أَو الْمَيِّت فَقولُوا خيرا فَإِن الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
Hadrat Umm Salama reported God’s messenger as saying, “When you are with one who is ill or dying speak good words, for the angels say Amen to what you say.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم بیمار یا مرنے والے کے پاس حاضر ہو تو اچھی بات کہو کیونکہ فرشتے تمہاری کہی ہوئی باتوں پر آمین کہتے ہیں۔ (مسلم)
