Arabic (Original)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Buraida reported God’s messenger as saying, “The believer dies with the sweat on his brow.” Tirmidhi, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمن کی موت پیشانی کے پسینے کے ساتھ ہوتی ہے۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
