Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ مَرِيضًا فَقَالَ: " أَبْشِرْ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ: هِيَ نَارِي أُسَلِّطُهَا عَلَى عَبْدِي الْمُؤْمِنِ فِي الدُّنْيَا لِتَكَوُنَ حَظَّهُ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ والْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
English Translation
He said that God’s messenger said to an invalid whom he visited, "Cheer up, for God most high says, ‘It is my fire to which I give power over my believing servant in the world to be his portion of hell on the day of resurrection.” Ahmad, Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al- iman, transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیمار کی عیادت فرمائی اور ارشاد فرمایا: خوش ہو جاؤ، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بخار میری آگ ہے جو میں اپنے مؤمن بندے پر دنیا میں مسلط کرتا ہوں تاکہ یہ قیامت کے دن دوزخ کی آگ سے اس کا حصہ بن جائے (یعنی دنیا کی تکلیف آخرت کی آگ کی جگہ لے لے)۔ (احمد، ابن ماجہ، بیہقی شعب الایمان)
