Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: " إِن الْعَبْدَ إِذَا كَانَ عَلَى طَرِيقَةٍ حَسَنَةٍ مِنَ الْعِبَادَةِ ثُمَّ مَرِضَ قِيلَ لِلْمَلَكِ الْمُوَكَّلِ بِهِ: اكْتُبْ لَهُ مِثْلَ عَمَلِهِ إِذَا كَانَ طَلِيقًا حَتَّى أطلقهُ أَو أكفته إِلَيّ "
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “When a servant of God is accustomed to worship Him in a good manner, then becomes ill, the angel who is entrusted with him is told to record for him actions equivalent to those which he did when he was well till God sets him free from his illness or takes him in death.” Transmitted in Sharh as-sunna.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کا بندہ اچھی طرح عبادت کرتا رہے پھر بیمار ہو جائے تو اس پر مقرر فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کے وہی اعمال لکھتے رہو جو وہ صحت میں کرتا تھا، یہاں تک کہ میں اسے شفا دے دوں یا اسے اپنے پاس بلا لوں۔ (احمد)
