Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا جَاءَ الرجل يعود مَرِيضا فَلْيقل ك اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى جِنَازَةٍ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, "When a man comes to visit an invalid he should say, ‘O God, cure Thy servant who may then wreak havoc on an enemy for Thy sake, or walk at a funeral for Thy sake’.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی بیمار کی عیادت کے لیے آئے تو کہے: اے اللہ! اپنے بندے کو شفا عطا فرما جو تیری خاطر دشمن کو نقصان پہنچائے گا یا تیرے لیے جنازے میں چلے گا۔ (ابو داؤد)
