Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ وَعَادَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ مُحْتَسِبًا بُوعِدَ مِنْ جَهَنَّمَ مسيرَة سِتِّينَ خَرِيفًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Anas reported God’s messenger:as saying, “If anyone performs ablution well and pays a sick visit to his brother Muslim seeking his reward from God, he will be removed a distance of sixty years (here kharif is used in another of its meanings) from jahannam.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرے، اسے جہنم سے ساٹھ سال کی مسافت دور کر دیا جاتا ہے۔ (ابو داؤد)
