Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الطَّاعُونِ فَأَخْبَرَنِي: «أَنَّهُ عَذَابٌ يَبْعَثُهُ اللَّهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ وَأَنَّ اللَّهَ جَعَلَهُ رَحْمَةً لِلْمُؤْمِنِينَ لَيْسَ مِنْ أَحَدٍ يَقَعُ الطَّاعُونُ فَيَمْكُثُ فِي بَلَدِهِ صَابِرًا مُحْتَسِبًا يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يُصِيبُهُ إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ إِلَّا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ شَهِيدٍ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
English Translation
‘A’isha said, “I asked God’s messenger about plague and he told me it is a punishment God sends upon whomsoever He wills, but God has made it a blessing to the believers. When plague comes, anyone who stays patiently in his town looking for his reward from God, knowing that only what God has decreed for him can happen to him, will have a reward like that of a martyr.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے طاعون کے بارے میں پوچھا تو آپ نے بتایا کہ یہ عذاب ہے جو اللہ تعالیٰ جس پر چاہتا ہے بھیجتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے اسے مومنوں کے لیے رحمت بنا دیا ہے۔ جب کسی شہر میں طاعون پھیلے اور کوئی بندہ صبر کرتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے وہیں ٹھہرا رہے، اور یہ جانتے ہوئے کہ جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے لکھ دیا ہے وہی پہنچے گا، تو اسے شہید کا ثواب ملے گا۔ (بخاری)
