Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَكَى مِنَّا إِنْسَانٌ مَسَحَهُ بِيَمِينِهِ ثُمَّ قَالَ: «أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءٌ لَا يُغَادِرُ سَقَمًا»
English Translation
‘A’isha said:When one of us had a complaint God’s messenger wiped him with his right hand and then said, “Remove the harm, Lord of men, and give healing. Thou art the Healer. There is no healing but Thine, a healing which leaves no illness behind.” (Bukharl and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی بیمار ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے دائیں ہاتھ سے اس پر پھیرتے اور فرماتے: اے لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما اور شفا عطا فرما۔ تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا عطا فرما جو بیماری کا نام و نشان نہ چھوڑے۔ (بخاری و مسلم)
