Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَسْقَى قَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهِيمَتَكَ وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ» . رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد
English Translation
'Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, quoted his grandfather as saying that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed for rain he said, "O God, provide water for Thy servants and Thy cattle, display Thy mercy and give life to Thy dead land.” Malik and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب استسقاء فرماتے تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو پانی عطا فرما، اپنی رحمت پھیلا اور اپنے مردہ شہر (خشک زمین) کو زندہ فرما۔ (ابو داؤد)
