Arabic (Original)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: صلى الله عَلَيْهِ وَسلم حِين كسفت الشَّمْس ثَمَان رَكْعَات فِي أَربع سَجدَات وَعَن عَليّ مثل ذَلِك. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said that when an eclipse of the sun took place, God’s Messenger prayed performing eight bowings and four prostrations. There is a similar tradition from 'Ali. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی جس میں آٹھ رکوع اور چار سجدے تھے (ہر رکعت میں چار رکوع)۔ اور حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے بھی ایسی ہی روایت ہے۔ (مسلم)
