Arabic (Original)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتَّخَذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
English Translation
Hadrat Sahl b. Mu'adh b. Anas al-Juhani told that his father reported God’s Messenger as saying, "If anyone steps over people on Friday he will be made a bridge to jahannam." Tirmidhi transmitted it and said this is a gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت سہل بن حضرت معاذ بن انس جُہنی اپنے والد (حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں کو پھاند کر آگے جائے، اسے جہنم کا پل بنایا جائے گا۔ (ترمذی)
