Arabic (Original)
وَعَن ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَذَا الَّذِي تَحَرَّكَ لَهُ الْعَرْشُ وَفُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَشَهِدَهُ سَبْعُونَ أَلْفًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ لَقَدْ ضُمَّ ضَمَّةً ثُمَّ فُرِّجَ عَنْهُ» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “This is the one1 on account of whom the throne moved, for whom the gates of heaven were opened, and whose funeral seventy thousand angels attended. He was compressed, but afterwards the pressure was removed from him." Nasa’i transmitted it. 1 i.e Sa’d
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ وہ ہیں (یعنی سعد بن حضرت معاذ) جن کی وجہ سے عرش ہلا، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھولے گئے، ان کے جنازے میں ستر ہزار فرشتوں نے شرکت کی۔ انہیں (قبر میں) دبایا گیا پھر فوراً کشادگی ہو گئی۔ (نسائی)
