Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ من الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ قِيلَ لَهُ: أَقَمْتُمْ بِمَكَّة شَيْئا قَالَ: «أَقَمْنَا بهَا عشرا»
English Translation
Hadrat Anas said:We went out from Medina to Mecca with God’s Messenger and he prayed two rak'as at each time of prayer till we returned to Medina. On being asked whether they had stayed any length of time in Mecca, he replied that they had stayed ten days. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کے لیے نکلے تو آپ واپسی تک ہر نماز دو دو رکعت پڑھتے رہے۔ ان سے پوچھا گیا: کیا آپ نے مکہ میں کچھ قیام کیا؟ فرمایا: ہم نے مکہ میں دس دن قیام کیا۔ (بخاری و مسلم)
