Arabic (Original)
وَعَن عُثْمَان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ دَفْنِ الْمَيِّتِ وَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ: «اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ ثُمَّ سَلُوا لَهُ بِالتَّثْبِيتِ فَإِنَّهُ الْآنَ يُسْأَلُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
He also said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) finished the burial of the dead he stood over it and said, “Ask forgiveness for your brother, then ask that he may be strengthened, for he is now being questioned." Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب مردے کی تدفین سے فارغ ہوتے تو اس پر کھڑے ہو کر فرماتے: اپنے بھائی کے لیے مغفرت کی دعا کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی مانگو کیونکہ ابھی اس سے سوال ہو رہا ہے۔ (ابو داؤد)
