Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ فَقَالَ " أَكُنْتِ تَخَافِينَ أَنْ يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْكِ وَرَسُولُهُ؟ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي ظَنَنْتُ أَنَّكَ أَتَيْتَ بَعْضَ نِسَائِكَ فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَنْزِلُ لَيْلَةَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَيَغْفِرُ لِأَكْثَرَ مِنْ عَدَدِ شَعْرِ غَنَمِ كَلْبٍ " رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَزَادَ رَزِينٌ: «مِمَّنِ اسْتَحَقَّ النَّارَ» وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: سَمِعْتُ مُحَمَّدًا يَعْنِي البُخَارِيّ يضعف هَذَا الحَدِيث
English Translation
‘A’isha said:I missed God’s Messengerone night and found him at al-Baqi‘. He said, “Were you afraid that God and His Messenger would act wrongly towards you?" I replied, “Messenger of God, I thought you had gone to one of your wives." He said, “On the middle night of Sha'ban God most high descends to the lowest heaven and forgives more sins than the hairs of the goats of Kalb." Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, and Razin added, “for those who deserve hell."Tirmidhi said, “I heard Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) (i.e., Bukhari) declare that this tradition is weak."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (بستر پر) نہ ملے تو (تلاش کیا) دیکھا آپ (قبرستان) بقیع میں ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تمہیں ڈر تھا کہ اللہ اور اس کے رسول تمہارے ساتھ ناانصافی کریں گے؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے خیال ہوا کہ آپ اپنی کسی اور بیوی کے پاس تشریف لے گئے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور قبیلہ کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کو بخش دیتا ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
