Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ يَقْرَأُ فِيهِمَا وَهُوَ جَالِسٌ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ قَامَ فَرَكَعَ. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
‘A’isha said that God’s Messenger used to observe a witr with one rak'a, then he performed two rak'as reciting the Qur’an in the course of them seated. When he wished to bow, he stood up and bowed. Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک رکعت سے وتر پڑھتے، پھر دو رکعتیں پڑھتے جن میں بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت فرماتے، اور جب رکوع کرنا چاہتے تو کھڑے ہو کر رکوع فرماتے۔ (مسلم)
