Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلَّا غَلَبَهُ فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا وَاسْتَعِينُوا بِالْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ وَشَيْءٍ مِنَ الدُّلْجَةِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “The religion is ease, but if anyone overdoes it it gets the better of him; so keep to the right course, approximate to perfection, rejoice, and ask help in the morning, the evening, and some of the latter part of the night.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دین آسانی ہے اور جو شخص دین میں سختی کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا۔ پس میانہ روی اختیار کرو اور قریب رہو اور خوش ہو جاؤ اور صبح و شام اور رات کے کچھ حصے میں (عبادت سے) مدد لو۔ (بخاری)
