Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ رجل إِلَى النَّبِي صلى فَقَالَ: إِن فلَانا يُصَلِّي بِاللَّيْلِ فَإِذَا أَصْبَحَ سَرَقَ فَقَالَ: إِنَّهُ سَيَنْهَاهُ مَا تَقُولُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
English Translation
He told of a man who came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “So and so prays at night, and when morning comes he steals.” He replied, “What you say will restrain him.” Ahmad and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص آیا اور عرض کیا: فلاں شخص رات کو نماز پڑھتا ہے لیکن جب صبح ہوتی ہے تو چوری کرتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب اس کی نماز اسے اس برائی سے روک دے گی۔ (احمد)
