Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّى وَأَيْقَظَ امْرَأَتَهُ فَصَلَّتْ فَإِنْ أَبَتْ نَضَحَ فِي وَجْهِهَا الْمَاءَ. رَحِمَ اللَّهُ امْرَأَةً قَامَتْ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّتْ وَأَيْقَظَتْ زَوْجَهَا فَصَلَّى فَإِنْ أَبَى نَضَحَتْ فِي وَجْهِهِ المَاء» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira' reported God’s Messenger as saying, “God show mercy to a man who gets up during the night and prays, who wakens his wife and she prays, but if she refuses sprinkles the water on her face! God show mercy to a woman who gets up during the night and prays, who wakens her husband and he prays, but if he refuses sprinkles the water on his face!” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس مرد پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو جگائے تو وہ بھی نماز پڑھے، اگر وہ انکار کرے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔ اور اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو جگائے تو وہ بھی نماز پڑھے، اگر وہ انکار کرے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
