Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ حِينَ خَلَقَهُ فَضَرَبَ كَتِفَهُ الْيُمْنَى فَأَخْرَجَ ذُرِّيَّةً بَيْضَاءَ كَأَنَّهُمُ الذَّرُّ وَضَرَبَ كَتِفَهُ الْيُسْرَى فَأَخْرَجَ ذُرِّيَّةً سَوْدَاءَ كَأَنَّهُمُ الْحُمَمُ فَقَالَ لِلَّذِي فِي يَمِينِهِ إِلَى الْجَنَّةِ وَلَا أُبَالِي وَقَالَ للَّذي فِي كَفه الْيُسْرَى إِلَى النَّارِ وَلَا أُبَالِي» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
English Translation
Hadrat Abud Darda' reported God’s messenger as saying, “God created Adam (upon him be peace) when He created him and struck his right shoulder and brought forth his offspring white like small ants. And he struck his left shoulder and brought forth his offspring black as though they were charcoal. Then He said to the party on his right side, ‘To paradise, and I do not care’ and He said to the party in his left shoulder, ‘To hell, and I do not care’.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا جب پیدا فرمایا تو ان کے دائیں کندھے پر ہاتھ مارا اور ان میں سے سفید اولاد نکالی جیسے چھوٹی چیونٹیاں، اور بائیں کندھے پر ہاتھ مارا اور ان میں سے سیاہ اولاد نکالی جیسے کوئلے۔ پھر دائیں طرف والوں سے فرمایا: جنت میں جاؤ اور مجھے کوئی پرواہ نہیں، اور بائیں طرف والوں سے فرمایا: جہنم میں جاؤ اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ (احمد)
