Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُصَلُّونَ لَكُمْ فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “They lead you in prayer, and if they do it properly you will reap a reward, but if they make mistakes you will reap a reward and they will be held responsible. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ تمہیں نماز پڑھاتے ہیں، اگر صحیح پڑھائیں تو تمہارے لیے (ثواب) ہے اور اگر غلطی کریں تو بھی تمہارے لیے (ثواب) ہے اور ان پر (غلطی کا بار) ہے۔ (بخاری)
