Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، كَانَ يُقَدِّمُ نِسَاءَهُ وَصِبْيَانَهُ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى . وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ سَمِعَ بَعْضَ أَهْلِ الْعِلْمِ يَكْرَهُ رَمْىَ الْجَمْرَةِ حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ مِنْ يَوْمِ النَّحْرِ وَمَنْ رَمَى فَقَدْ حَلَّ لَهُ النَّحْرُ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Talha ibn Ubaydullah used to send his family and children from Muzdalifa to Mina ahead of him.
Urdu Translation
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ پہلے بھیج دیتے تھے۔ اور امام مالک نے بعض اہل علم سے سنا کہ وہ قربانی کے دن فجر سے پہلے جمرہ رمی کو مکروہ سمجھتے تھے اور جس نے رمی کر لی اس کے لیے قربانی حلال ہو گئی۔
