Arabic (Original)
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَمَّتِهِ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّهَا كَانَتْ جَعَلَتْ عَلَى نَفْسِهَا مَشْيًا إِلَى مَسْجِدِ قُبَاءٍ فَمَاتَتْ وَلَمْ تَقْضِهِ فَأَفْتَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ ابْنَتَهَا أَنْ تَمْشِيَ عَنْهَا قَالَ يَحْيَى و سَمِعْت قَوْله تَعَالَى يَقُولُ لَا يَمْشِي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ.
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard the people of knowledge say, "Someone who dedicates a sacrificial animal for compensation or as part of the hajj should not eat from it."
Urdu Translation
عبداللہ بن ابی بکر نے اپنی پھوپھی سے روایت کیا کہ ان کی دادی نے مسجد قبا تک پیدل چلنے کی نذر مانی تھی مگر فوت ہو گئیں اور پوری نہ کر سکیں۔ تو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ان کی بیٹی کو فتویٰ دیا کہ وہ ان کی طرف سے پیدل چلے۔ یحییٰ فرماتے ہیں: میں نے (امام مالک) کو فرماتے سنا: کوئی کسی کی طرف سے نہیں چل سکتا۔
