Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الثِّقَةِ، عِنْدَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، أَهَلَّ مِنْ إِيلْيَاءَ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from a reliable source that Abdullah ibn Umar once entered ihram at Ilya (Jerusalem).
Urdu Translation
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے احرام باندھا فرع سے ۔ مالک نے ایک معتبر شخص سے سنا کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے احرام باندھا بیت المقدس سے ۔ امام مالک کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھا عمرہ کا جعرانہ سے ۔
