Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا مِنْ دَاعٍ يَدْعُو إِلَى هُدًى إِلاَّ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنِ اتَّبَعَهُ لاَ يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَا مِنْ دَاعٍ يَدْعُو إِلَى ضَلاَلَةٍ إِلاَّ كَانَ عَلَيْهِ مِثْلُ أَوْزَارِهِمْ لاَ يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أَوْزَارِهِمْ شَيْئًا " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that the Beloved Messenger of Allah said, "No one calls to guidance without having the same reward as those who follow him without diminishing their rewards at all. And no one calls to error without having the same burdens as they do without diminishing their burdens at all."
Urdu Translation
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہدایت کی طرف بلائے اسے اپنی پیروی کرنے والوں جتنا ثواب ملتا ہے اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوتی، اور جو شخص گمراہی کی طرف بلائے اس پر اپنی پیروی کرنے والوں جتنا گناہ ہوتا ہے اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔
