Arabic (Original)
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ وَأَفْضَلُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ.
English Translation
Malik said that Nafi said, "I do not believe that Abdullah ibn Umar related it from anyone other than the Beloved Messenger of Allah ."
Urdu Translation
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے اور سب سے افضل کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا وہ یہ ہے: لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں)۔
