Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا تَرَوْنَ فِي الشَّارِبِ وَالسَّارِقِ وَالزَّانِي " . وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يُنْزَلَ فِيهِمْ . قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ . قَالَ " هُنَّ فَوَاحِشُ وَفِيهِنَّ عُقُوبَةٌ وَأَسْوَأُ السَّرِقَةِ الَّذِي يَسْرِقُ صَلاَتَهُ " . قَالُوا وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلاَتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " لاَ يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلاَ سُجُودَهَا " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yahya ibn Said from an-Numan ibn Murra that the Beloved Messenger of Allah said,"What about drunkenness, stealing and adultery? "That was before anything had been revealed about them. They said, "Allah and His Messenger know best." He said, "They are excesses and in them is a punishment. And the worst of thieves is the one who steals his prayer." They said, "How does he steal his prayer, Messenger of Allah?" He replied, "He does not do ruku or sajda properly."
Urdu Translation
نعمان بن مرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا رائے ہے تمہاری اس شخص میں جو شراب پئے اور چوری کرے اور زنا کرے اور تھا یہ امر قبل اترنے حکم کے ان کے باب میں تو کہا صحابہ نے اللہ اور اس کا رسول خوب جانتا ہے فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ برے کام ہیں ان میں سزا ضرور ہے اور سب چوریوں میں بری نماز کی چوری ہے پوچھا صحابہ نے نماز کا چور کیونکر ہے فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کا چور وہ ہے جو رکوع اور سجدہ کو پورا نہ کرے ۔
