Arabic (Original)
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى ابْنِ أَزْهَرَ قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ إِنَّ هَذَيْنِ يَوْمَانِ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِهِمَا يَوْمُ فِطْرِكُمْ مِنْ صِيَامِكُمْ وَالْآخَرُ يَوْمٌ تَأْكُلُونَ فِيهِ مِنْ نُسُكِكُمْ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ ثُمَّ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فَجَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ وَقَالَ إِنَّهُ قَدْ اجْتَمَعَ لَكُمْ فِي يَوْمِكُمْ هَذَا عِيدَانِ فَمَنْ أَحَبَّ مِنْ أَهْلِ الْعَالِيَةِ أَنْ يَنْتَظِرَ الْجُمُعَةَ فَلْيَنْتَظِرْهَا وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَرْجِعَ فَقَدْ أَذِنْتُ لَهُ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ ثُمَّ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَعُثْمَانُ مَحْصُورٌ فَجَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ.
English Translation
Malik said, "I do not consider that his words, 'has not discharged anything' refer to anything other than the discharges that break wudu."
Urdu Translation
حضرت ابوعبید مولیٰ ابن ازہر فرماتے ہیں: میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عید میں حاضر ہوا، انہوں نے پہلے نماز پڑھائی پھر فارغ ہو کر خطبہ دیا اور فرمایا: یہ دو ایسے دن ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، ایک تمہارے روزوں سے افطار کا دن (عید الفطر) اور دوسرا وہ دن جس میں تم اپنی قربانی کھاتے ہو (عید الاضحی)۔ ابوعبید فرماتے ہیں: پھر میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عید میں حاضر ہوا، وہ آئے اور نماز پڑھائی پھر فارغ ہو کر خطبہ دیا۔
