Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مَالِكُ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَائِشَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم كَانَتْ تُرْسِلُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِهَا بَعْدَ الْعَتَمَةِ فَتَقُولُ أَلاَ تُرِيحُونَ الْكُتَّابَ
English Translation
Malik related to me that he heard that a'isha, the wife of the Prophet sent a message to one of her family after the evening prayer, saying, "Will you not allow the recording angel to rest?"
Urdu Translation
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ عشاء کی نماز کے بعد اپنے گھر والوں میں سے کسی کو کہلا بھیجتیں کہ کیا تم لکھنے والوں (فرشتوں) کو آرام نہیں دیتے؟
