Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ، مَوْلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ، أَنَّهُ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَدَخَلَ عَلَيْهِ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ أَسَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ فَقَالَ لَهُ أَبُو سَعِيدٍ نَعَمْ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لاَ أَرْوَى مِنْ نَفَسٍ وَاحِدٍ . فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فَأَبِنِ الْقَدَحَ عَنْ فِيكَ ثُمَّ تَنَفَّسْ " . قَالَ فَإِنِّي أَرَى الْقَذَاةَ فِيهِ . قَالَ " فَأَهْرِقْهَا " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ayyub (upon him be peace) ibn Habib, the mawla of Sad ibn Abi Waqqas that Abu'l-Muthanna al-Juhani said, "I was with Marwan ibn al-Hakam and Hadrat Abu Said al-Khudri came to him. Marwan ibn al- Hakam said to him, 'Have you heard that the Beloved Messenger of Allah forbade blowing into drinks?' Abu Said said to him, 'Yes.' A man said to him, 'Beloved Messenger of Allah, I am not quenched from one breath.' The Beloved Messenger of Allah said to him, 'Remove the cup from your mouth and then breathe.' He said, 'Sometimes I see something floating in it?' He said, 'Then pour it out.'"
Urdu Translation
ابو مثنی جہنی سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں بیٹھا ہوا تھا مروان بن حکم کے پاس کہ اتنے میں حضرت ابوسعید خدری آئے مروان نے ان سے کہا کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ منع کیا ہے آپ نے پانی میں پھونکنے سے، حضرت ابوسعید خدری نے کہا ہاں! ایک شخص بولا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں ایک سانس میں سیر نہیں ہوتا تو آپ نے فرمایا پیالے کو اپنے منہ سے جدا کرکے سانس لے لیا کر پھر وہ شخص بولا میں پانی میں کوڑا دیکھوں تو کیا کروں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کو بہادے ۔ امام مالک کو پہنچا کہ حضرت عمر بن خطاب اور علی بن ابی طالب اور حضرت عثمان بن عفان کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے ۔
