Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا فَاتَهُ شَىْءٌ مِنَ الصَّلاَةِ مَعَ الإِمَامِ فِيمَا جَهَرَ فِيهِ الإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ أَنَّهُ إِذَا سَلَّمَ الإِمَامُ - قَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَقَرَأَ لِنَفْسِهِ فِيمَا يَقْضِي وَجَهَرَ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that when Abdullah ibn Umar missed anything of the prayer in which the imam recited out loud, he would stand up when the imam had said the taslim and recite what he owed out loud to himself.
Urdu Translation
نافع سے روایت ہے حضرت عبداللہ بن عمر جب فوت ہو جاتی کچھ نماز ان کی ساتھ امام کے جس میں پکار کر قرأت کی ہوتی تو جب سلام پھیرتا امام، اٹھتے حضرت عبداللہ بن عمر اور پڑھتے جو رہ گئی تھی نماز میں پکار کر ۔
