Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ رَجُلاً، مِنْ أَهْلِ الشَّامِ - يُقَالُ لَهُ ابْنُ خَيْبَرِيٍّ - وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلاً فَقَتَلَهُ أَوْ قَتَلَهُمَا مَعًا فَأَشْكَلَ عَلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ الْقَضَاءُ فِيهِ فَكَتَبَ إِلَى أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ يَسْأَلُ لَهُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عَنْ ذَلِكَ فَسَأَلَ أَبُو مُوسَى عَنْ ذَلِكَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ إِنَّ هَذَا الشَّىْءَ مَا هُوَ بِأَرْضِي عَزَمْتُ عَلَيْكَ لَتُخْبِرَنِّي . فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى كَتَبَ إِلَىَّ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ أَنْ أَسْأَلَكَ عَنْ ذَلِكَ . فَقَالَ عَلِيٌّ أَنَا أَبُو حَسَنٍ إِنْ لَمْ يَأْتِ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَلْيُعْطَ بِرُمَّتِهِ .
English Translation
Malik related to me from Yahya (upon him be peace) ibn Said from Said ibn al-Musayyab that a Syrian man called Ibn Khaybari found a man with his wife and killed him, or killed them both. Hadrat Muawiya ibn Abi Sufyan found it difficult to make a decision and he wrote to Hadrat Abu Musa al-Ashari to ask Hadrat Ali ibn Abi Talib for him about that. So Hadrat Abu Musa asked Hadrat Ali ibn Abi Talib and AIi said to him, "Is this thing in my land? I adjure you, you must tell me." Hadrat Abu Musa explained to him how Hadrat Muawiya ibn Abi Sufyan had written him to ask Ali about it. Hadrat Ali said, "I am Abu Hasan. If he does not bring four witnesses, then let him be completely handed over," (to the relatives of the murdered man).
Urdu Translation
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ایک شخص نے شام والوں میں سے اپنی عورت کے ساتھ ایک مرد کو پایا تو مار ڈالا اس مرد کو یا مرد عورت دونوں کو حضرت معاویہ بن ابی سفیان ان کو اس فیصلہ دشوار ہوا انہوں نے حضرت ابوموسیٰ اشعری کو لکھا کہ تم حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے اس مسئلہ کو پوچھو حضرت ابوموسیٰ نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے پوچھا حضرت علی نے کہا یہ واقعہ میرے ملک میں نہیں ہوا میں تم کو قسم دیتا ہوں تم سچ بیان کرو کہاں یہ امر ہوا حضرت ابوموسیٰ نے کہا مجھے حضرت معاویہ بن سفیان نے لکھا ہے کہ میں تم سے اس مسئلہ کو پوچھوں حضرت علی نے کہا میں ابوا لحسن ہوں اگر چار گواہ نہ لائے تو قتل پر راضی ہو جائے ۔
