Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ جَدِّهِ، مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَبِيعُوا الدِّينَارَ بِالدِّينَارَيْنِ وَلاَ الدِّرْهَمَ بِالدِّرْهَمَيْنِ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard from his grandfather, Malik ibn Abi Amir that Hadrat Uthman ibn Affan said, "The Beloved Messenger of Allah said to me, 'Do not sell a dinar for two dinars nor a dirham for two dirhams.' "
Urdu Translation
امام مالک کو اپنے دادا مالک بن ابی عامر سے روایت پہنچی کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ایک دینار دو دینار کے بدلے نہ بیچو اور ایک درہم دو درہم کے بدلے نہ بیچو۔
