Arabic (Original)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab from Hadrat Ali ibn Husayn ibn Ali from Umar ibn Uthman ibn Affan from Hadrat Usama ibn Zayd that the Beloved Messenger of Allah said, "A muslim does not inherit from a kafir."
Urdu Translation
حضرت علی بن حسین بن علی سے، وہ حضرت عمر بن حضرت عثمان بن عفان سے، وہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا۔
