Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعْدٍ الْجَارِيِّ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الْحِيتَانِ، يَقْتُلُ بَعْضُهَا بَعْضًا أَوْ تَمُوتُ صَرَدًا فَقَالَ لَيْسَ بِهَا بَأْسٌ . قَالَ سَعْدٌ ثُمَّ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hadrat Zayd ibn Aslam that Sad al- Jari, the mawla of Umar ibn al-Khattab asked Abdullah ibn Umar about fish which had killed each other or which had died from severe cold . He said, "There is no harm in eating them.'' Sad said,' 'I then asked Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al As and he said the same."
Urdu Translation
سعد جاری مولیٰ حضرت عمر بن خطاب نے کہا کہ میں نے پوچھا حضرت عبداللہ بن عمر سے جو مچھلیاں ان کو مچھلیاں مار ڈالیں یا سردی سے مر جائیں انہوں نے کہا ان کا کھانا درست ہے پھر میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے پوچھا انہوں نے بھی ایسا ہی کہا ۔
