Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ خَلْدَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا لُبَابَةَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، حِينَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَهْجُرُ دَارَ قَوْمِي الَّتِي أَصَبْتُ فِيهَا الذَّنْبَ وَأُجَاوِرُكَ وَأَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَى اللَّهِ وَإِلَى رَسُولِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يُجْزِيكَ مِنْ ذَلِكَ الثُّلُثُ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hadrat Uthman ibn Hafs ibn Umar ibn Khalda that Ibn Shihab had heard that Hadrat Abu Lubaba ibn Abd al-Mundhir, when Allah turned to him said, "Beloved Messenger of Allah, should I leave my people's house in which I committed wrong action and keep your company, and give away all my property as sadaqa for Allah and His Messenger? "The Beloved Messenger of Allah said, "Giving away a third of it is enough for you."
Urdu Translation
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت ابولبابہ کی توبہ جب اللہ نے قبول کی تو انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کیا چھوڑ دوں میں اپنی قوم کے گھر کو جس میں میں نے گناہ کیا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قریب رہوں اور اپنے مال میں سے صدقہ نکالوں اللہ ورسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے تو فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تہائی مال تجھ کو اپنے مال میں سے صدقہ نکالنا کافی ہے ۔
