Arabic (Original)
924 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ مَسْرُورٌ، فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ أَلَمْ تَرَىْ أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ دَخَلَ فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا، وَعَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ قَدْ غَطَّيَا رُؤوسَهُمَا، وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ: إِنَّ هذِهِ الأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ
English Translation
Urwah narrated that A'ishah (may Allah be pleased with her) informed him that her paternal uncle through breastfeeding, whose name was Aflah, asked permission to enter upon her, and she refused until she asked the Messenger of Allah (peace be upon him). The Messenger of Allah said: "Do not observe hijab from him, for what is unlawful through lineage is unlawful through breastfeeding."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیرے یہاں تشریف لائے، آپ بہت خوش تھے اور فرمایا:”عائشہ! تم نے دیکھا نہیں، مجزز المدلجی آیا اور اس نے اسامہ اور زید رضی اللہ عنہما کو دیکھا، دونوں کے جسم پر ایک چادر تھی، جس نے دونوں کے سروں کو ڈھک لیا تھا اور ان کے صرف پاؤں کھلے ہوئے تھے۔ تو اس نے کہا کہ یہ پاؤں ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 924]
