Arabic (Original)
909 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَجُلاً طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاَثًا، فَتَزَوَّجَتْ، فَطَلَّقَ؛ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَتَحِلُّ لِلأَوَّلِ قَالَ: لاَ، حَتَّى يَذُوقَ عُسَيْلَتَهَا كَمَا ذَاقَ الأَوَّلُ
English Translation
Narrated Aisha: A man divorced his wife three times. She married another man, who also divorced her. The Prophet (peace be upon him) was asked whether she was lawful for the first husband. He said: "No, not until she tastes his sweetness as the first one tasted hers."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک صاحب نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی تھیں، ان کی بیوی نے دوسری شادی کر لی، پھر دوسرے شوہر نے بھی (ہم بستری سے پہلے) انہیں طلاق دے دی۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سوال کیا گیا کہ کیا پہلا شوہر اب ان کے لیے حلال ہے (کہ ان سے دوبارہ شادی کر لیں)؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں، یہاں تک کہ وہ یعنی شوہرِ ثانی اس کا مزہ چکھے جیسا کہ پہلے نے مزہ چکھا تھا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 909]
