Narrated bySa'd ibn Abi Waqqas
Arabic (Original)
875 صحيح حديث سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لاَ يَكِيدُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلاَّ انْمَاعَ كَمَا يَنْمَاعُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ
English Translation
Narrated Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): "I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'Whoever plots against the people of Madinah shall dissolve as salt dissolves in water.'"
Urdu Translation
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا تھا کہ”اہلِ مدینہ کے ساتھ جو شخص بھی فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جیسے نمک پانی میں گھل جایا کرتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 875]
