Arabic (Original)
836 صحيح حديث عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا، أَلَمْ تَكُنْ طَافَتْ مَعَكُنَّ فَقَالُوا: بَلَى؛ قَالَ: فَاخْرُجِي
English Translation
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her), the wife of the Prophet (peace be upon him): She said to the Messenger of Allah (peace be upon him): "O Messenger of Allah, Safiyyah bint Huyayy has gotten her menses." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Will she perhaps delay us? Did she not perform Tawaf with you?" They said: "Yes, she did." He said: "Then depart."
Urdu Translation
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہ یا رسول اللہ! صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو (حج میں) حیض آ گیا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شاید کہ وہ ہمیں روکیں گی؟ کیا انہوں نے تمہارے ساتھ طواف (زیارت) نہیں کیا؟“عورتوں نے جواب دیا کہ کر لیا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر فرمایا:”پھر نکلو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 836]
